ناکا جوڑی کا بخیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (خیاطی ناکا جوڑی ٹانکا: ٹانکے سے ٹانکا ملی ہوئی سلائی، اس کو پکی سلائی بھی کہتے ہیں اور سب سلائیوں میں اعلٰی سمجھتی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (خیاطی ناکا جوڑی ٹانکا: ٹانکے سے ٹانکا ملی ہوئی سلائی، اس کو پکی سلائی بھی کہتے ہیں اور سب سلائیوں میں اعلٰی سمجھتی جاتی ہے۔